مشک رنگ

قسم کلام: صفت ذاتی

معنی

١ - مشک کے رنگ کا، مشکی، سیاہی مائل بھورا، کالا (محبوب کے سیاہ بالوں کی صفت کے لیے مستعمل)۔

اشتقاق

معانی صفت ذاتی ١ - مشک کے رنگ کا، مشکی، سیاہی مائل بھورا، کالا (محبوب کے سیاہ بالوں کی صفت کے لیے مستعمل)۔